جامعہ جعفریہ جنڈ میں نماز عید قربان

مرکزِ افکار اسلامی اور جامعہ جعفریہ جنڈ کے تمام ممبران کو ادارے کی طرف سے عید مبارک پیش کی جاتی ہے۔ پروردگار سب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ جامعہ میں آج نماز عید جناب مولانا ولادت علی صاحب کی اقتداء میں ادا کی گئی۔مومنین کی بھرپور شرکت تھی۔ جامعہ کے پرنسپل جناب مولانا رضی … جامعہ جعفریہ جنڈ میں نماز عید قربان پڑھنا جاری رکھیں